ہمارے قائدِ حضرت محمدﷺ، حیات النبیﷺ، لیڈروں سے دُور رہیں، بے غیرت جنت میں نہیں جائےگا
VM-0145
05 Feb 2008
وی ایم تعلیمات
تعلیم شریف
ہمارے قائدِ حضرت محمدﷺ، حیات النبیﷺ، لیڈروں سے دُور رہیں، بے غیرت جنت میں نہیں جائےگا، رحمۃ اللعالمین، آپﷺ کا بننے سے امان اور نا ممکن مشکلات حل، کائنات آپﷺ کی مُٹھی میں، گناہ گاروں کی سفارش، شاعری اور شاعر گُمراہ کرتے ہیں، جنتی جہنمی کا فتویٰ منع، ہماری قیادت آپﷺ ہیں، محبت میں غیرت، دوستی اللّٰہ نبیﷺ سے، شیخ جی کی ہمارے لیے حرص